اِسمِ مُذکّر
کسی چیز کو نہایت دوست رکھنا۔ ازحد محبت۔ پریم۔ نیہا۔ محب۔ شوق۔ آرزو۔ چاہ۔ رغبت۔ عادت۔ ایک قسم کا جنون جو خوبصورت آدمی کے دیکھنے سے ہو جاتا ہے۔
عشق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!