اِسمِ مُذکّر
ایک مشہور اور مقدس اور بہت بڑے جزیرہ نما کا نام جس کے شامال میں ایشیائی روم، عراق و شام جنوب میں بحیرۂ عرب و بحر ہند مشرق میں خلیج فارس مغرب میں بحیرۂ قلزم واقع ہے۔ یہ ملک مکّہ ، مدینہ، کربلا یعنی مقدس زیارت گاہوں میں پیغمبر آخر الزمان کے پیدا ہونے کے سبب بہت مشہور ہے۔
عرب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!