اِسمِ مُذکّر
کنارہ۔ لب دریا۔ وہ شہر یا ملک جو دریا کے کنارہ پر واقع ہوں۔ مجازاً وہ خاص ملک جو دریاے دجلہ و فرات کے کنارے پر واقع ہے۔،۔۔ موسیقی کے ایک مقام کا نام جسے چاشت کے وقت گاتے ہیں۔
عراق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!