اِسمِ مُذکّر
عربی کا اٹھارواں ، فارسی کا اکیسواں اور اردو کا چوبیسواں حرف جسے عین مہملہ یا غیر منقوطہ کہتے ہیں۔ اس کا تلفظ اہلِ عرب سے بہتر کوئی نہیں نکال سکتا۔ حسابِ جمل میں اس کے ستر عدد فرض کئے گئے ہیں۔
ع
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!