اِسم مُؤنّث
لپیٹ۔ تہ۔ قطع مسافت۔ راستہ کاٹنا۔ فیصلہ۔ چکوتا۔ بے باقی۔ کوتہ کرنا۔ مختصر کرنا۔ ختم کرنا۔ تمام کرنا۔ پورا کرنا۔ انجام کو پُہنچنا۔
طے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!