اِسمِ مُذکّر
طباق۔ صحنک۔ تھالی۔ بڑی رکابی۔ موافق۔ برابر۔ گھوڑے کے ایک مرض کا نام جس میں اس کے جسم پر ورم ہو جاتا ہے۔ مساحقت۔ طبقہ۔ لوگ۔ خطہ۔ ولایت۔ پرت۔ حصہ۔
طبق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!