اِسم مُؤنّث
عربی کا سولہواں ، فارسی کا اُنتیسواں اور اردو کا بائیسواں حرف جسے طاے حطی یا غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ حساب جمل میں اس کے نُو عدد فرض کیے گئےہیں۔
ط
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!