اِسم مُؤنّث
یاری۔ معاونت۔ مدد گاری۔ رفاقت۔ ہمراہی۔ ساتھ۔ سنگت۔ ربط ضبط۔ میل جول۔ میل ملاپ۔ آشنائی۔ ملاقات۔ جلسہ۔ محفل۔ سوسائٹی۔ اجتماع۔ ہم نشینی۔ ہم بستری۔ ہم خوابی۔ عورت کے ساتھ سونا۔
صحبت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!