صِفت
میٹھا۔ شہد سا۔ رطب۔ خوشگوار۔ حلاوت میں۔ شیر سے نسبت رکھنے والا۔ عزیز۔ پیارا۔ نرم۔ ملائم۔ رسیلا۔ رس دار۔ خسرو پرویز کی بیوی کا نام۔
شیریں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!