اِسمِ مُذکّر
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب۔ دہلی کے قریب ایک مقام کا نام جہاں تعزیے دفن ہوتے ہیں اور اُسے علی گنج بھی کہتے ہیں ۔ یہاں کی گابریں بڑی میٹھی ہوتی ہیں۔
شاہ مرداں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!