اِسمِ مُذکّر
خدمت گار۔ خدمتی۔ ٹہلوا۔ طالب علم۔ کسی بات کا استاد سے سیکھنے والا۔ چیلا۔ بالکا، مرید۔ پیرو۔ نوکر،۔ ملازم۔ سائیس،۔ اُمیدوار۔ دفتر کا کام۔ سیکھنے والا۔
شاگرد
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!