اِسمِ مُذکّر
چونکہ اس کانٹے کو لوگ لڑائی کا باعث خیال کرتے ہیں۔ اس وجہ سے اس آدمی کی نسبت بولتے ہیں جو لڑائی کا گھر ، باعث تکرار یا خود لڑاک ہو۔
سے کا کانٹا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!