فِعل لازِم
آگ پر گرم کرنا۔ تپانا۔ گرمائی پُہنچانا۔ گرم پانی کے توڑے دینا۔ روٹی پکانا۔ کرارا کرنا۔ انگاروں پر لال کرنا۔ چارہ جوئی کرنا۔ حمایتی تلاش کرنا۔ بھوننا۔
سیکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!