فعل مُتعدّی
کھری کھری سُنانا۔ کُھلی کُھلی کہنا۔ برملا کہنا۔ بے لاگ کہنا۔ بے دھڑک اور بے باکانہ گالیاں دینا۔ کسی کا لحاظ اور خیال نہ کر کے بُرا بھلا کہنا۔
سیدھی سنانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!