اِسمِ مُذکّر
وہ اعلیٰ درجے کے مُلکی ملازم جو بڑے بڑے عہدوں کے مستحق خیال کیے جاتے ہیں۔ جیسے ڈپٹی کمشنر۔ سکرٹری۔ لفٹنٹ گورنر وغیرہ۔
سول سروس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!