اِسم مُؤنّث
ایک قسم کے آسمانی رنگ کے پھول کا نام جس کی چھے قسمیں ہیں۔ اس کی شاخ بلند پتّے پتلے ، پھول میں پانچ پنکھڑیاں ہوتی ہیں جو کِھل کر خمیدہ ہو جاتی ہیں۔
سوسن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!