فِعل لازِم
بیحس و حرکت ہو جانا۔ جھولا مار جانا۔ ٹھڑ جانا۔ مُتحیر ہو جانا۔ خاموش رہ جانا۔ دھک رہ جانا۔ حیرت میں ہو جانا۔ مزے کے مار ے محو اور مد ہوش ہو جانا۔ ہُو کا عالم ہو جانا۔
سن ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!