اِسم مُؤنّث
پھڈی ہلکی جوتی۔ آرام پائی۔ کفِ پائی۔ وہ تختہ جو ریل کی سڑک پر لوہے کی پٹڑی چڑنے کے واسطے بچھاتے ہیں۔
سلیپر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!