فعل مُتعدّی
سر یا ماتھے یا سینے پر ہاتھ رکھنا۔ بندگی کرنا۔ تسلیم کرنا۔ آداب بجا لانا۔ گُڈ مورننگ کہنا۔ مُجرا کرنا۔ رُخصت ہونا۔ جانا۔ وداع ہونا۔ کِسی کی اُستادی، ہُنر مندی یا چالاکی کو تسلیم کرنا۔ ہار ماننا۔ قبول کر لینا۔ دست بردار ہونا۔ معافی چاہنا۔ چھوڑنا۔ خُدا حافط یا خیر باد کہنا۔
سلام کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!