اِسم مُؤنّث
سِلوانے کی اُجرت۔ ٹانکا۔ ایک کیڑے کا نام جو اکثر ایکھ مکئی یا جوار کو لگ جاتا ہے ۔ سینا۔
اِسم مُؤنّث
سیلِ سُرمہ۔ سُرمہ لگانے کی پتلی اور گول سلاخ۔ ایک جراحی آلہ کا نام جس کے ذریعہ سے پیشاب لاتے یا کسی زخم میں دوا پُہنچاتے ہیں۔ سینک۔ پتلی سلاخ۔ ککڑی کے اندر رکھنے کی پتلی سینک جو اکثر لوہے کی ہوتی ہے۔ موٹا سوٹا۔ ٹاٹ سینے کا سُوا۔