فِعل لازِم
سر پھوڑ کر مرنا۔ سر ٹکرا کر جان دینا۔ نہایت کوشش کرتے کرتے تھک جانا۔ گوڈے ٹوٹ جانا۔
سر پٹک کے مرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!