کہاوت
کِسی کام کے شروع کرتے ہی نُقصان یا خرابی کے واقع ہونے پر بولتے ہیں۔ اوّل ہی کام بِگڑا۔ ہاتھ ڈالتے ہی پچتائے۔
سر منڈاتے ہی اولے پڑے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!