اِسم مُؤنّث
ایک قسم کی چڑیا کا نام۔ ایک قسم کے پھول کا نام جسے سدا سُہاگ بھی کہتے ہیں۔ درویشوں کے ایک فرقہ کا نام جنہوں نے زنانہ رنگین لباس چوڑیاں اور سنگار کیا ہوتا ہے۔ کسی۔ بیسوا۔ چھنال۔ وہ عورت جس کا خاوند ہمیشہ اُس کے پاس رہے۔
سدا سہاگن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!