فعل مُتعدّی
ترتیب سے لگانا۔ سلیقہ سے رکھنا۔ آراستہ کرنا۔ زیبائش کرنا۔ بنانا۔ سنوارنا۔ خوان میں لگانا۔
فعل مُتعدّی
پُھلانا۔ ورم کر دینا۔ آماس کر دینا۔
فعل مُتعدّی
ترتیب سے لگانا۔ سلیقہ سے رکھنا۔ آراستہ کرنا۔ زیبائش کرنا۔ بنانا۔ سنوارنا۔ خوان میں لگانا۔
فعل مُتعدّی
پُھلانا۔ ورم کر دینا۔ آماس کر دینا۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!