اِسم مُؤنّث
ایک درخت کا نام جس میں بہت سے کانٹے ہوتے ہیں۔ اور اُس کے پھول کے اندر بارود کے سے دانے نِکلتے ہیں۔ جو خارش کے واسطے بہت مفید ہیں۔ برباد کرنے والا۔ اُجاڑو۔ منحوس۔ بد چلن۔
ستیاناسی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!