صِفت
ست والی۔ پاکدامن۔ عفیفہ۔ عصمت والی۔ ثابت قدم۔ ساتھ دینے والی۔ پارسا۔ صالحہ۔ وہ عورت جو محبت کے باعث اپنے خاوند کی لاش کے ساتھ جل جاتی ہے۔ درگا۔ سادھوی۔ دیوی۔
ستی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!