اِسم مُؤنّث
گاڑی کے آگے کا وہ حصہ جس کے دونوں طرف لکڑیاں باندھ کر جالی بُن دیتے ہیں۔ تاکہ اسباب وغیرہ نہ گر پائے۔ گاڑی بان کے بیٹھے کی جگہ۔ گاڑی کا جُوا۔
اِسمِ مُذکّر
سوانگ بھرنے والا۔ بہروپیا۔ تماشاگر۔ کھلاڑی۔ بھانڈ۔ نقال۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!