اِسمِ مؤنّث
وہ بالوں کی رسّی یا ڈوری جو چرخے کی پنکھڑیوں کے کناروں پر مال کے ٹِکاؤ کیلیے باندھتے ہیں
صِفت
جتن کرنیوالا ۔ ہوشیار ۔ چوکس ۔ چالاک
اِسمِ مؤنّث
وہ بالوں کی رسّی یا ڈوری جو چرخے کی پنکھڑیوں کے کناروں پر مال کے ٹِکاؤ کیلیے باندھتے ہیں
صِفت
جتن کرنیوالا ۔ ہوشیار ۔ چوکس ۔ چالاک
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!