اِسمِ مُؤنّث
ایک قسمکی شرینی جو نہایت شیشے کی شکل کی بنائی جاتی ہے۔ اس میں خربوزہ کے بیج کالی مرچیں اور کھانڈ ڈال کر قوام پکاتے ہیں۔ اور اس کے کوزے بنا لیتے ہیں۔
تلنگنی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!