فِعل لازِم
ہم وزن ہو کر بیٹھنا۔ بادشاہوں راجوں اور امیروں میں دستور تھا کہ وہ سالانہ جشن یا سالگرہ کو ترازو میں بیٹھ کر اس طرح تلا کرتے تھے کہ ایک طرف آپ بیٹھتے تھے اور دوسری جانب سونا چاندی اور جواہر وغیرہ رکھ کر تصدُّق کر دیا کرتے تھے،۔
تل بیٹھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!