فِعل لازِم
زغند مارنا۔۔ کُلانچیں بھرنا۔ تیز دوڑنا۔ سرپٹ جانا۔ چھلانگیں مارنا۔ فراٹے بھرنا۔ نہایت مُشتاق ہونا۔ کِسی کام میں اُڑنا۔ جلدی جلدی کوئی کام کرنا۔
ترارا بھرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!