اِسمِ مُذکّر
لکڑی کا مُسطع چوڑا چِرا ہؤا ٹلڑا۔ لَوح۔ تختی۔ کاغذ کا تاؤ۔ جہاز کی لکڑی کا ہر یاک ٹکڑا۔ بینچ، چوکی۔ چمن۔ کیاری۔ کھیت۔ چھوٹا سا باغ۔ تابوت۔ ارتھی کی ٹھٹھری۔
تختہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!