اِسمِ مُذکّر
وہ تخت جس پر حضرت سُلیمانؑ بیٹھ کر اُرا کرتے تھے۔ ایک پہاڑ کا نام جو مضافاتِ کشمیر میں واقع ہے۔ لوگوں کا خیال ہے کہ یہاں حضرت سُلیمانؑ کا تخت ٹھیرا تھا۔
تخت سلیمانی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!