اِسمِ مُذکّر
ایک مشہور برہمن کلانوت اور اُستاد فنِ موسیقی کا نام جو ایک درویشِ کامل محمد غوث گُوالیاری ؒ کے ہاں مُسلمان ہو کر میاں صاحب کے نام سے نامزد ہؤا یہ ہند کے نامی نایکوں میں چھٹا نایک ہے۔
تان سین
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!