فِعل لازِم
کھڑا ہو جانے کے خلاف۔ جلوس کرنا۔ نشست فرمانا۔ ۔ دہجانا۔ گِر پڑنا۔ مکان کا بیٹھ جانا۔ رقیق ہو جانا۔ مُلائم ہو جانا۔ جم جانا۔ دھرنا دینا۔ درُست آنا۔ دوالہ نِکل جانا۔ طاقت نہ رہنا۔ خانہ نشینی اختیار کرنا۔ سوار ہو جانا۔ نکاح کر لینا۔
بیٹھ جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!