فِعل مُتعدّی
مِلانا۔ قریب لانا۔ مقابل کرنا۔ لڑوانا۔ لڑائی کروانا۔ رشوت دینا۔ شراکت کرنا۔ داؤ پر لگانا۔ کُٹنھا پا کرنا۔ دلالی کرنا۔ طالب کو مطلوب سے مِلانا۔
بھڑانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!