اِسمِ مُذکّر
کالے پرند کا نام جو کویل سے مُشابہ ہوتا ہے۔ اور اکثر گرمی کے موسم میں آدھی رات سے بولا کرتا ہے۔ جسے گنوا کرچھی کہتے ہیں۔ نہایت کالا۔
بھجنگا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!