اِسمِ مُؤنّث
کسم کا پھول۔ کُسنبہ کا پشپ۔ گُل کا جیر۔ ہِندی چھ رُتوں میں سے پہلی رُت کا نام ہے جو چیت سے بیساکھ تک رہتی ہے۔ ۔ سِری راگ کی چوتھی راگنی۔ سِیتلا۔ سرسوں کے کِھلے ہوئے زرد زرد پھول۔ وہ میلا جو موسم بہار میں دیوتاؤں کے استھانوں پر سرسوں کے پھول چڑھا کر کرتے ہیں۔ وہ گیت جو بسنت کے میلہ میں گاتے ہیں۔۔
بسنت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!