اِسمِ مُؤنّث
دین میں نئی بات یا نئی رسم نِکالنا۔ اِختراع۔ اِحداث۔ ینا دستور۔ رخنہ۔ خرابی۔ ظُلم تشدّد۔ فساد۔ دنگہ۔ شرارت۔
بدعت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!