فِعل مُتعدّی
آگ یا شُعلہ کا فرو کرنا۔ آگ پر پانی ڈالنا۔ ٹھنڈا کرنا۔ پیاس کو رفع کرنا۔ آب دینا۔ چاندی یا لوہے یا اینٹ کو لال کر کے پانی میں اس کی خارجی رطوبت جلانے کے واسطے ڈالنا۔ پژ مُردہ کرنا۔ سرد کرنا۔ حوصلہ توڑنا۔ دھیما کرنا۔
فِعل مُتعدّی
پھنّسانا۔ دام میں لانا۔