اِسمِ مُذکّر
ایک کالا جنگلی پھل جس کی ہِنّدو مالا بناتے ہیں اور ریچھ نچانے والے اُس مین ریچھ کے بال پرو کر بچّوں کو نظر گزر کے واسطے دیتے ہیں۔ ایک قسم کا کھلونا۔
بجر بٹو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!