اِسمِ مُذکّر
لباس۔ پوشاک۔ وضع۔ رُوپ۔ سروپ۔ بھیس۔ عادت۔ سبھاؤ۔ پُود۔ بخاف تانا۔ ایک ہتھیار کا نام ہے جسے دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر لڑائی میں پھراتے ہیں۔ ۔ حرفہ۔ پیشہ۔ کسب۔ ہُنر۔
بانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!