ایک کلمہ ہے جو اسماء کے آخر میں لگانے سے محافظ دارندہ اور مالک کے معنے دیتا ہے۔ جیسے دربان۔
اِسمِ مُذکّر
مُونج وغیرہ کی وہ باریک بُنی ہوئی رسّی جس سے چارپائی وغیرہ بُنتے ہیں۔
اِسمِ مُؤنّث
عادت۔ خو۔ سُبھاؤ۔ خصلت۔ مِزاج۔ طَور۔ ڈھنگ۔ تِیر۔ تُکہ۔ سہم۔ ایک قسم کی ہوائی جو اگلے زمانے کی لڑائیوں میں دُشمن پر چھوڑا کرتے تھے۔ جوار بھاٹا۔