اِسمِ مُذکّر
ڈنڑ۔ کُہنی سے شانے ت ک کا حصہ۔ جناح۔ پرندوں کے جسم کا وہ حصہ کس مین شہپر ہوتے ہیں۔ پہلو۔ اطراف۔ ۔ دائیں بائیں کی فوج۔ ثانی جواب ۔ مُقابل۔ سگا بھائی۔ دوست۔ معاون۔ مددگار۔ جوابی ۔ ساتھی۔ بازُو بند۔
بازو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!