اِسمِ مُذکّر
ایک نہویت مشہور صابر شاکر، مُتقی ، پرہیز گار ، رحم دل ، مہمان نواز ، سخی اور ہر حال میں شُکر گُزار پیغمبر کا نام۔ آپ لوطؑ کے نواسے مال و منال دُنیوی سے مالا مال۔ آل و عیال سے خُوش ۔ تاج رسالت و خلعت نبوت سے ممتاز ہیں۔
ایوب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!