صِفت
ایک قِسم کا سیاہی مائل صندلی رنگ جو خُوشبودار چیزیں چھیل چگبِیلا ناگر موتھا وغیرہ ڈال کر رنگتے ہیں۔ ۔۔ شاہانِ اہلی کی ایک پلٹن کا نام جس کی اگرئی وردی تھی۔
اگرئی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!