کلمۂ نِدا
۱۔ ایک خُوشامد اور پیار کا لفظ ہے جو اپنے بزُرگوں یا برابر والوں سے خطاب کرتے وقت زبان پر لاتے ہیں۔ کبھی ناز اور لاڈ کے موقع پر بھی بولتے ہیں۔۔۲۔ پیاری۔ مان رکھنے والی۔ ۔۔۳۔ خُوبصورت۔ خُوش وضع۔ عُمدہ۔ خُوب۔۔۴۔ خلِیق۔ خُوش خلق۔ نیک۔ نیک بخت۔ مُبارک۔۔
اچھی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!