فِعل لازم
سب کی رائے سے الگ رائے رکھنا۔ مُتفق الرائے نہ ہونا۔ دِل میں جو آنا سَو کرنا۔۔ اپنی کہے جانا اور دوسرے کی نہ سُننا۔ کسی کے کیے پر عمل نہ کرنا۔۔
اپنے ڈھائی چانول الگ گلانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!