فِعل مُتعدّی
اپنا سا حال دوسرے کا جاننا۔ ۔ جب کوئی عورت کِسی غَیر کے بچّے کو کوستی ہے کہ تُو اپنی چھاتی پر ہاتھ دھر کے دیکھ اگر ہم کوسیں گے تو تیرے دل کو بُرا لگے گا یا نہیں۔۔۔
اپنے چھاتی پر ہاتھ دھرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!