فِعل مُتعدّی
اُونچا کر لینا۔ بلنّد کر لینا۔ ادھر کر لینا۔۔۔۲۔ چُن لینا۔ تعمیر کر لینا۔۔۔۳۔ ہاتھ میں لینا۔۔۔۴۔خرچ میں لے آنا۔ صرف کر ڈالنا۔۔۔۵۔ سہار لینا۔ سنّبھال لینا۔ برداشت کر لینا۔۔۶۔ جُدا کر لینا۔ تعلّق علیحدہ ک لینا۔ الگ کر لینا۔ ہٹا لینا۔۔۔۷۔ اوٹ لینا۔ ذِمہ وار ہوجانا۔ اپنے اُوپر لےلینا۔۔ جان لے لینا۔ مار ڈالنا۔۔
اٹھا لینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!